امریکی ریاست کیلی فورنیا کی ایک دلچسپ ویڈیو منظرعام پر آئی ہے جس سے صارفین بھی خوب لطف اندوز ہوئے۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ گرمی سے بچنے کے لیے ایک کالا ریچھ گھر کے عقب میں بنے ہوئے سوئمنگ پول میں ڈبکیاں ماررہا ہے۔
View this post on Instagram
بربینک پولیس ڈیپارٹمنٹ نے اس ویڈیو کو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کیا جس نے دیکھتے ہی دیکھتے صارفین کی توجہ حاصل کرلی۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں




















