Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ٹرپ ٹائم ؛ بیگ پہنے ’پینگوئنز‘ کی ویڈیو وائرل ہوگئی

ٹویٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی جس میں پینگوئنز رنگ برنگے بیگ اٹھائے ہوئے نظر آ رہے ہیں کہ جیسے سب مل کر اسکو ل یا ٹرپ پر جا رہے ہوں۔

ویڈیو میں پینگوئنز کی پیٹھ پر تھیلے کے ساتھ چلنے کے ایک دل دہلا دینے والے لمحے کو قید کیا گیا ہے، جسے دیکھ کر ایسا لگ رہا ہے کہ جیسے یہ سب پینگوئن چھٹیاں منانے جا رہے ہیں۔

اس ویڈیو کو سوشل میڈیا پر بے حد پسند کیا جا رہا ہے اور مختلف قسم کے کمنٹس  کرکے صارفین محظو ظ بھی ہو رہے ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں