Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
فرنچائزز تاحال پی ایس ایل 8 کے منافع میں حصے کی منتظر

فرنچائزز تاحال پی ایس ایل 8 کے منافع میں حصے کی منتظر

فرنچائزز اب بھی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 8 کے منافع میں حصے کی منتظر ہیں۔ پی ایس ایل کے آٹھویں ایڈیشن میں 5 ارب روپے سے زائد کی آمدنی ہوئی ہے۔ پی سی بی کے پاس فرنچائزز کے ساتھ ’95-5‘ منافع کی تقسیم کا فارمولا ہے جس کا مطلب ہے کہ پی سی بی اور چھ فرنچائزز کو بالترتیب 5 فیصد اور 95 فیصد حصہ

Loading...