
اگر میری جماعت اور اتحادی میرے ساتھ ہیں تو اپوزیشن سے فرق نہیں پڑتا، جام کمال
وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال نے کہا ہے کہ اگر میری جماعت اور اتحادی میرے ساتھ ہیں تو مجھ اپوزیشن سے فرق نہیں پڑتا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کا سماجی ویب سائیٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ الحمدللہ مجھے عدم اعتماد کی تحریک کی پرواہ نہیں ہے، جبکہ جس دن میری جماعت اور اتحادیوں کی اکثریت نے عدم اعتماد







