Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کسی بھی معاشرے میں مساوات کیلئے جمہوریت ضروری ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ کسی بھی معاشرے میں مساوات کیلئے جمہوریت ضروری ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے عالمی یوم جمہوریت پر پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ جمہوریت ہی مساوی انسانی حقوق کی ضامن ہے، کسی بھی معاشرے میں مساوات کیلئے جمہوریت ضروری ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے کہ جمہوریت عوام کو اقتدار میں شراکت دار بناتی

Loading...