Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ہوم سیریز میں ڈی آر ایس نہ ہونا انتظامی کمزوری ہے، چیئرمین پی سی بی

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجہ  کا کہنا ہے کہ ہوم سیریز میں ڈی آر ایس نہ ہونا انتظامی کمزوری ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ انٹرنیشنل سیریز ہے اور ڈسیژن ریویو سسٹم (ڈی ایس آر) نہیں ہے مجھے بہت برا لگا، ڈی ایس آر لانے میں غفلت برتنے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی۔ رمیز

Loading...