
شاہ رخ خان کو IPL میں سگریٹ نوشی کرنا مہنگا پڑگیا
بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کو انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے میچ میں سگریٹ نوشی کرنا مہنگا پڑگیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز کولکتہ کے ایڈن گارڈنز اسٹیڈیم میں سن رائزرز حیدرآباد اور کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے درمیان آئی پی ایل 2024 کا میچ کھیلا گیا۔ اس میچ میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے شریک مالک اور بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان







