Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

آدمی کا ہیلس پہن کر ڈانس کرنے کا انوکھا انداز

سوشل میڈیا ایسی ویڈیوز سے بھرا پوا ہے جس کہ صارفین کو حیرانگی میں ڈال دیتی ہیں  جن میں زیادہ تر ڈانس ویڈیوز شامل ہیں۔

اب، انسٹاگرام پر وائٹ بلیک براؤن کے گانے پر ایک شخص کی ہیلس اور اسکرٹ میں رقص کرنے کی ویڈیو شیئر کی گئی۔

پنجابی گانا وائٹ بلیک اینڈ براؤن دسمبر 2022 میں ریلیز ہوا تھاجسے کافی پسند کیا گیا ہے، لوگ اس گانے کو بار بار سنتا پسند کرتے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by En Lai (He/Him) (@chowenlai)

انسٹاگرام پر پنجابی گانے وائٹ بلیک اینڈ براؤن پر ہیلس اور اسکرٹ میں ڈانس کرتے ہوئے ایک شخص کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے، جس میں ناظرین نے ڈانسر کی مہارت کی تعریف کی ہے، جو کہ ممبئی سے تعلق رکھنے والے آرٹسٹ این لائی نے شیئر کی ہے۔

یہ اس قسم کی ویڈیو ہے جسے آپ بار بار دیکھ سکتے ہیں اور کبھی نہیں تھکتے ہیں۔

متعلقہ خبریں