Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کیا آپ 5 سیکنڈ میں تصویر میں چھپے چوہے کو تلاش کر سکتے ہیں؟

سوشل میڈیا پر اکثر ایسی تصویری پہیلیاں وائرل ہو جاتی ہیں جو ہمارے دماغ کو الجھا کر رکھ دیتی ہیں۔

ایسی ہی ایک تصویری پہیلی کے ساتھ آج ہم حاضر ہوئے ہیں جس میں بظاہر تو ایک شیر نظر آرہا ہے لیکن یہاں ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ اس میں ایک چوہا چھپا ہوا ہے جسے آپ نے تلاش کرنا ہے۔

Jagranjosh

 

کیا آپ نے تصویر میں چھپے چوہے کو تلاش کر لیا؟ اگر نہیں تو ہم آپ کو بتائیں گے۔

پہیلی کا درست جواب نیچے دی گئی تصویر میں موجود ہے۔

 

Jagranjosh

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں