اس عید پر بول نیوز پر آپ پل پل کی خبروں کے ساتھ ساتھ اسپیشل ٹرانسمیشن اور مختلف تفریحی پروگرامز بھی دیکھ سکیں گے جس میں آپ کو خبر کے ساتھ ساتھ بے شمار تفریح بھی فراہم ہوگی۔
عید کے تینوں دن آپ پل پل کی خبروں سمیت اسپیشل ٹرانشمیشنز اور دیگر بے شمار پروگرامز دیکھ سکیں گے۔
عید کے پہلے دن صبح 8 بجے آپ دیکھ سکیں گے ’’بول نیوز ہیڈکوارٹر‘‘ جس میں ںاظرین کو ہر خبر سے آگاہ کیا جائے گا۔
صبح 9 بجے ناظرین دیکھ سکیں گے اپنا پسندیدہ مارننگ شو ’’دنیا بول ہے عید اسپیشل‘‘ اور آپ سن سکیں گے مزے مزے کی باتیں، جس کو ناظرین دوپہر 4 بجے دوبارہ دیکھ سکیں گے۔
صبح 11 بجے ناظرین دیکھ سکیں گے ’’نیشنل ڈیبیٹ (چاند رات اسپیشل) جمیل فاروقی کے ساتھ‘‘۔
دوپہر 12 بجے آپ دیکھ سکیں گے ’’بول نیوز ہیڈکوارٹر‘‘ جس میں ںاظرین کو ہر خبر سے آگاہ کیا جائے گا۔
دوپہر 1 بجے ناظرین دیکھ سکیں گے ’’تبدیلی (چاند رات اسپیشل) امیر عباس کے ساتھ‘‘۔
دوپہر 2 اور 3 بجے آپ دیکھ سکیں گے ’’بول نیوز ہیڈکوارٹر‘‘ جس میں ںاظرین کو ہر خبر سے آگاہ کیا جائے گا۔
شام 6 بجے آپ دیکھ سکیں گے ’’بول نیوز ہیڈکوارٹر‘‘ جس میں ںاظرین کو ہر خبر سے آگاہ کیا جائے گا۔
شام 7 بجے آپ دیکھ سکیں گے ’’میری جنگ (ایدھی شیلٹر ہوم)‘‘، جس کو ناظرین صبح 5 بجے دوبارہ دیکھ سکیں گے۔
شام 8 بجے ناظرین دیکھ سکیں گے ’’تبدیلی امیر عباس کے ساتھ‘‘ پروگرام کے مہمان خصوصی پاکستان کے معروف مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل ہوں گے، جس کو ناظرین رات 1، اگلے دن صبح 7 اور دوپہر 1 بجے دوبارہ دیکھ سکیں گے۔
رات 9 بجے آپ دیکھ سکیں گے ’’بول نیوز ہیڈکوارٹر‘‘ جس میں ںاظرین کو ہر خبر سے آگاہ کیا جائے گا۔
رات 10 بجے آپ دیکھ سکیں گے ’’نیشنل ڈیبیٹ جمیل فاروقی کے ساتھ‘‘ پروگرام کے مہمان سلمان احمد، نجم شیراز اور تحریم زبیری ہونگی، جس کو ناظرین رات 2 بجے اور اگلے دن صبح 11 بجے دوبارہ دیکھ سکیں گے۔
رات 11 بجے ’ٹک ٹاک شو عید اسپیشل‘میں آپ اپنے پسندیدہ ٹک ٹاک اسٹارز کی ویڈیوز دیکھ کر لطف اندوز ہوسکیں گے، جس کو ناظرین رات 4 بجے دوبارہ دیکھ سکیں گے۔
رات 12 بجے آپ دیکھ سکیں گے ’’بول نیوز ہیڈکوارٹر‘‘ جس میں ںاظرین کو ہر خبر سے آگاہ کیا جائے گا۔
رات 3 بجے آپ دیکھ سکیں گے ’’بول نیوز ہیڈکوارٹر‘‘ جس میں ںاظرین کو ہر خبر سے آگاہ کیا جائے گا۔
عید کے دوسرے دن صبح 6 بجے آپ دیکھ سکیں گے ’’بول نیوز ہیڈکوارٹر‘‘ جس میں ںاظرین کو ہر خبر سے آگاہ کیا جائے گا۔
صبح 8 بجے آپ دیکھ سکیں گے ’’بول نیوز ہیڈکوارٹر‘‘ جس میں ںاظرین کو ہر خبر سے آگاہ کیا جائے گا۔
صبح 9 بجے ناظرین دیکھ سکیں گے اپنا پسندیدہ مارننگ شو ’’دنیا بول ہے عید اسپیشل‘‘ اور آپ سن سکیں گے مزے مزے کی باتیں۔
دوپہر 12 بجے آپ دیکھ سکیں گے ’’بول نیوز ہیڈکوارٹر‘‘ جس میں ںاظرین کو ہر خبر سے آگاہ کیا جائے گا۔
دوپہر 2 اور 3 بجے آپ دیکھ سکیں گے ’’بول نیوز ہیڈکوارٹر‘‘ جس میں ںاظرین کو ہر خبر سے آگاہ کیا جائے گا۔
دوپہر 4 بجے ناظرین دیکھ سکیں گے ’’دی اسپیشل رپورٹ‘‘، پروگرام کے میزبان مدثر اقبال جبکہ مہمان یاسمین راشد ہونگی۔
شام 5 بجے ناظرین دیکھ سکیں گے ’’آج کی تازہ خبر‘‘، پروگرام کی میزبان سمعیہ رضوان جبکہ مہمان قاسم سوری ہونگے۔
شام 6 بجے آپ دیکھ سکیں گے ’’بول نیوز ہیڈکوارٹر‘‘ جس میں ںاظرین کو ہر خبر سے آگاہ کیا جائے گا۔
شام 7 بجے ناظرین دیکھ سکیں گے ’’اب پتا چلا‘‘ پروگرام کے میزبان اسامہ غازی جبکہ مہمان مصطفیٰ کمال ہونگے، جس کو ناظرین اگلے دن صبح 5 بجے دوبارہ دیکھ سکیں گے۔
رات 8 بجے آپ دیکھ سکیں گے ’’تجزیہ سمیع ابراہیم کے ساتھ‘‘ پروگرام میں ہوگا حالات حاضرہ پر تبصرہ، جس کو ناظرین رات 1 بجے، اگلے دن صبح 7 اور دوپہر 1 بجے دوبارہ دیکھ سکیں گے۔
رات 9 بجے آپ دیکھ سکیں گے ’’بول نیوز ہیڈکوارٹر‘‘ جس میں ںاظرین کو ہر خبر سے آگاہ کیا جائے گا۔
رات 10 بجے ناظرین دیکھ سکیں گے ’’ایسے نہیں چلے گا‘‘ جس کی میزبان ڈاکٹر فضاء اکبر خان ہونگی جبکہ مہمان شیخ رشید ہونگے جو کریں گے حالات حاضرہ پر خصوصی تبصرہ، جس کو ناظرین رات 2 بجے، اگلے دن صبح 11 بجے دوبارہ دیکھ سکیں گے۔
رات 11 بجے آپ دیکھ سکیں گے ’’میری جنگ شہلا رضاء کے ساتھ‘‘، جس کو ناظرین رات 4 بجے دوبارہ دیکھ سکیں گے۔
رات 12 بجے آپ دیکھ سکیں گے ’’بول نیوز ہیڈکوارٹر‘‘ جس میں ںاظرین کو ہر خبر سے آگاہ کیا جائے گا۔
رات 3 بجے آپ دیکھ سکیں گے ’’بول نیوز ہیڈکوارٹر‘‘ جس میں ںاظرین کو ہر خبر سے آگاہ کیا جائے گا۔
عید کے تیسرے دن صبح 6 بجے آپ دیکھ سکیں گے ’’بول نیوز ہیڈکوارٹر‘‘ جس میں ںاظرین کو ہر خبر سے آگاہ کیا جائے گا۔
صبح 8 بجے آپ دیکھ سکیں گے ’’بول نیوز ہیڈکوارٹر‘‘ جس میں ںاظرین کو ہر خبر سے آگاہ کیا جائے گا۔
صبح 9 بجے ناظرین دیکھ سکیں گے اپنا پسندیدہ مارننگ شو ’’دنیا بول ہے عید اسپیشل‘‘ اور آپ سن سکیں گے مزے مزے کی باتیں۔
دوپہر 2 اور 3 بجے آپ دیکھ سکیں گے ’’بول نیوز ہیڈکوارٹر‘‘ جس میں ںاظرین کو ہر خبر سے آگاہ کیا جائے گا۔
دوپہر 4 بجے ناظرین دیکھ سکیں گے ’’دی اسپیشل رپورٹ‘‘، پروگرام کے میزبان مدثر اقبال جبکہ مہمان شاہ محمود قریشی اور ان کے صاحبزادے زین قریشی ہونگے۔
شام 5 بجے ناظرین دیکھ سکیں گے ’’آج کی تازہ خبر‘‘، پروگرام کی میزبان سمعیہ رضوان جبکہ مہمان اسد قیصر ہونگے۔
شام 6 بجے آپ دیکھ سکیں گے ’’بول نیوز ہیڈکوارٹر‘‘ جس میں ںاظرین کو ہر خبر سے آگاہ کیا جائے گا۔
شام 7 بجے ناظرین دیکھ سکیں گے ’’اب پتا چلا‘‘ پروگرام کے میزبان اسامہ غازی جبکہ مہمان اعظم تارڑ ہونگے۔
رات 8 بجے آپ دیکھ سکیں گے ’’تجزیہ سمیع ابراہیم کے ساتھ‘‘ پروگرام میں ہوگا حالات حاضرہ پر تبصرہ۔
رات 9 بجے آپ دیکھ سکیں گے ’’بول نیوز ہیڈکوارٹر‘‘ جس میں ںاظرین کو ہر خبر سے آگاہ کیا جائے گا۔
رات 10 بجے ناظرین دیکھ سکیں گے ’’ایسے نہیں چلے گا‘‘ جس کی میزبان ڈاکٹر فضاء اکبر خان جبکہ مہمان فیاض الحسن ہونگے۔
رات 11 بجے آپ دیکھ سکیں گے پروگرام ’’میری جنگ‘‘۔