اس خبر میں آج ہم آپکو بتائیں گے کہ تصویر میں نظر آنے والی یہ بچی آج کی کون سی مشہور پاکستانی اداکارہ ہے۔
سوشل میڈیا پر اکثر شوبز شخصیات اپنے بچپن کی تصاویر شئیر کر دیتے ہیں جنہیں مداحوں کے لیے پہچاننا کافی مشکل ہوجاتا ہے۔
آج ہم آپ کے لیے ایک ایسی شخصیت کی تصویر لائے ہیں جنہیں اکثر لوگ نہیں پہچان پاتے۔

کیا آپ مذکورہ تصویر میں موجود بچی کو پہچان سکتے ہیں؟
کامیاب ہوئے؟ اگر نہیں تو ایک بار اور غور کرلیں۔

اب پہچان پائے؟ اگر ابھی بھی نہیں تو آئیے ہم آپکو بتاتے ہیں۔
تصویر میں موجود یہ بچی کوئی اور نہیں بلکہ پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ مشعل خان ہیں۔
View this post on Instagram
View this post on Instagram
یہ بھی پڑھیں: مشال خان کسی اداکار کو ڈیٹ کیوں نہیں کرنا چاہتیں؟ اداکارہ نے بتادیا
View this post on Instagram
یہ بھی پڑھیں: مشال خان کا نیا دوست کون؟ اداکارہ نے تصاویر شئیر کردیں
واضح رہے کہ اداکارہ مشال خان انسٹا گرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اپنی نت نئی تصاویر اور ویڈیوز مداحوں کے ساتھ شئیر کرتی رہتی ہیں جسے بہت پسند بھی کیا جاتا ہے۔
View this post on Instagram















