بھارت کے معروف اداکار شاہ رخ خان نے کچھ عرصہ پہلے سعودی عرب کا دورہ کیا تھا جہاں ان کی کافی تصاویر وائرل ہوئی تھیں۔
حال ہی میں بالی ووڈ کنگ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر سوال جواب کا ایک سیشن رکھا جس میں مداحوں نے ان سے مختلف سوالات کیے۔
یہ بھی پڑھیں: ‘شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ نے بھارت میں انقلاب برپا کردیا’
The people were so kind there and hospitable. https://t.co/WTpbhMEQFA
— Shah Rukh Khan (@iamsrk) February 4, 2023
ایک صارف نے سوال کیا کہ آپ کا دورہ سعودی عرب کیسا رہا؟ اور جدہ میں آپ نے سب سے زیادہ کس چیز کو پسند کیا؟
یہ بھی پڑھیں: پٹھان میں شاہ رخ اور سلمان کے ڈائیلاگ لکھنا کیوں مشکل لگا؟ رائٹر نے بتادیا
سوال کے جواب میں بھارت کے معروف اداکار شاہ رخ خان کا کہنا تھا کہ وہاں کے لوگ بہت اچھے اور مہمان نواز ہیں۔




















