Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

آئی فون تیل کی کھولتی ہوئی کڑاہی میں جا گرا ، ویڈیو دیکھیں

اس بات سے تو ہم سب ہی واقف ہیں کہ آئی فون کی یہ خصوصیت ہے کہ یہ دیگر موبائل  کے مقابلے میں پانی میں گر جائے تو پھر بھی کام کر تا ہے ۔

 لیکن اگر تیل کی کڑھائی میں گر جائے تو کیا ہو تا ہے؟

ایسا ہو ا کچھ ملائشیا میں ایک باورچی کے ساتھ ، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہو گئی ہے۔

یہ باورچی اپنے آئی فون سے کڑھائی میں پکتی چکن کی ویڈیو بنا رہا تھا کہ اچانک موبائل اس کے ہاتھ سے پھسل کر گرما گرم تیل کی کڑھائی میں جا گرا۔

ویڈیو دیکھیں:

@zaiem_ainn peminat iphone tolong hadir#fyp #fypシ゚viral #iphone ♬ original sound – Abey Ayam King’s Paya Keladi

بس پھر کیا تھا اس نے ہمت کرکے آئی فون کڑھائی سے باہر نکالا تو کیا دیکھتا ہے کہ بارہ منٹ تک یہ موبائل کڑھائی میں رہنے کے باوجود ناصرف کا م کر رہا تھا بلکہ کڑھائی کے اندر  گرنے کے بعد بھی ویڈیو ریکارڈ کر تا رہا۔

یہ بھی پڑھیں: پانی میں گرنے والا آئی فون ایک سال بعد ساحل سے درست حالت میں مل گیا