Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

عالیہ بھٹ کی پوسٹ نے فینز کو الجھن میں ڈال دیا

بالی ووڈ کی ڈمپل گرل عالیہ بھٹ کی انسٹا پوسٹ نے فینز کو الجھن میں ڈال دیا۔

 عالیہ بھٹ نے اپنے انسٹاگرام پر تین پوسٹ شیئر کیں ، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک میں نومولود بچی بھی موجود ہے۔

اس پوسٹ کو دیکھنے کے بعد اداکارہ کے دنیا بھر میں موجود لاتعداد فینز سمجھے کہ یہ عالیہ اور رنبیر کپور کی بیٹی  راحہ ہے، لیکن تصویر اداکارہ کے کپڑوں کے برانڈ کے ایک اشتہاری مہم کی نکلی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Alia Bhatt 💛 (@aliaabhatt)

واضح رہے کہ گزشتہ سال رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ نے اپنی پہلی بیٹی کو خوش آمدید کہا ہے اور قابل ذکر بات یہ ہے کہ  اس جوڑے نے ابھی تک میڈیا کے سامنے اپنی بیٹی کوئی جھلک تک نہیں دیکھائی۔

 

یہ بھی پڑھیں: اپنے بچے کی ذاتی زندگی میں کسی قسم کی مداخلت نہیں چاہتی؛ عالیہ بھٹ

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Alia Bhatt 💛 (@aliaabhatt)

یہ بھی پڑھیں: عالیہ بھٹ نے فلم میں کام حاصل کرنے کے لیے اپنا وزن کیسے کم کیا؟