بالی ووڈ کی مقبول ترین کامیڈی فلم ہیرا پھیری 3 میں سپر اسٹار سنجے دت کو بھی کاسٹ کر لیا گیا ہے ، جس کی خود اداکار نے بھی تصدیق کر دی۔
#SanjayDutt confirmed that he will be a part of #herapheri3….It’s going to be interesting to watch Sanju Baba in “TotlaGang”😂🔥#AkshayKumar #pareshrawal #SunielShetty pic.twitter.com/5CvBOD3TSz
— ༄༒Swєtα🔥࿐ (@Swetaakkian) March 4, 2023
فلم ’ہیرا پھیری‘ کو 2000 میں ریلیز کیا گیا تھا جس کی کامیابی کے بعد اس کا سیکوئل ’پھر ہیرا پھیری‘ 2006 میں ریلیز کی گئی تھی ۔
View this post on Instagram
سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق ہیرا پھیری 3 کا آغاز سیکوئل ’پھر ہیرا پھیری‘ کے آخری سین سے ہو گا، یہاں سے کہانی شروع ہو گی اور تینوں مرکزی کرداروں کو اسلحہ اور مافیا کے بین الاقوامی نیٹ ورک میں دکھایا جائے گا۔
واضح رہےکہ فلم کے پہلے دونوں حصوں کی طرح تیسرے میں بھی ں اکشے کمار، پریش راول اور سنیل شیٹی مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: بالی ووڈ کی مشہور فلم ’ ہیرا پھیری ‘ کے مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری





















