حال ہی میں اداکارہ انوشکا شرما نے سوشل میڈیا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹا گرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔
شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے سفید رنگ کا مغربی لباس زیبِ تن کیا ہوا ہے جس میں وہ بہت خوبصورت لگ رہی ہیں۔
View this post on Instagram
View this post on Instagram
واضح رہے اداکارہ انوشکا اپنی نت نئی تصاویر انسٹاگرام پر پوسٹ کرتی رہتی ہیں جنہیں ان کے مداحوں کی جانب سے پسند بھی بہت کیا جاتا ہے۔




















