Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بھارتی ڈانسر کا پاکستانی گانے آفرین آفرین پر رقص، ویڈیو وائرل

رقص جشن میں ایک خاص مقام رکھتا ہے، خوشی اور مسرت کی علامت ہے۔

دو  بھارتی ڈانسرز  کے پاکستان کے مشہور گانے ’آفرین آفرین‘ پر ڈانس کرتے ہوئے ایک ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے۔

ایک نجی پروگرام میں  کی گئی پرفارمنس کی ویڈیو  کو 50 لاکھ  سے زائد ساشل میڈیا صارفین   دیکھ چکے ہیں۔

مسحور کن کارکردگی نے انٹرنیٹ پر صارفین کی جانب سے مثبت ردعمل کا اظہار کیا  گیاہے۔