پاکستان کی معروف اداکارہ سارہ خان کی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔
حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔
شیئر کی گئی تصاویر میں اداکارہ کو مغربی لباس میں دیکھا جاسکتا ہے جس میں وہ بہت پیاری لگ رہی ہیں۔

واضح رہے کہ اداکارہ سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اپنی تصاویر و ویڈیوز مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی ہیں۔




















