Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کیلیفورنیا: ٹیپ بال پریمیئر لیگ میں الفتح ٹیم نے ٹرافی جیت لی

کیلیفورنیا  میں ٹیپ بال پریمیئر لیگ میں الفاتح ٹیم نے ٹرافی جیت لی۔

تفصیلات کے مطابق کیلیفورنیا کے شہر ڈبلن میں ٹیپ بال پریمیئر لیگ کا فائنل میچ الفتح اور فیلڈ فائٹر ٹیموں کے درمیاں کھیلا گیا۔

دونو ٹیمو نے ایک دوسرے کو بھرپور ٹکر دی اور یہ میچ الفتح ٹیم نے جیت لیا ۔

فائنل کے بہترین بلے باز اختر علی خان رہے۔ سیریز کے بہترین باؤلر سردار خان اور سیریز کے بہترین بلے باز ذیشان خان رہے۔

 لیگ کے آرگنائزر اسفند پاشا نے ٹیموں میں ٹرافی اور نقد انعام تقسیم کیا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں