پاکستان اور افغانستان کے درمیان ون ڈے سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔
افغانستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق پاک افغان سیریز رواں ماہ میں سری لنکا کے دو شہروں ہمنٹوٹا اور کولمبو میں کھیلی جائے گی۔
سیریز کا پہلا ایک روزہ میچ 22 اگست، دوسرا میچ 24 اگست اور تیسرا میچ 26 اگست کو کھیلا جائے گا۔
🚨 #AFGvPAK ODI series schedule announced 🚨
Pakistan to play Afghanistan in three ODIs next month in Sri Lanka 🏏
Read more ➡️ https://t.co/Xvz0uKgoJg pic.twitter.com/qwPrSxxqUs
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) July 31, 2023
پہلے دونوں میچز ہمبنٹوٹا اور آخری میچ کولمبو میں کھیلا جائے گا۔
پاکستان ٹیم 27 اگست کو وطن واپس روانہ ہوگی۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں




















