Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

شائقین کرکٹ کا انتظار ختم، ایشیا کپ کا آغاز آج سے ہوگا

شائقین کرکٹ  کے صبر کا امتحان ختم ہونے کو ہے۔ اب سے چند گھنٹوں بعد  ایشیاکپ کا آغاز  ہونے جارہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایشیاکپ 2023 کا افتتاحی میچ میزبان پاکستان اور نیپال کے درمیان آج ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈھائی بجے شروع ہوگا۔

ایشیا کپ میں میزبان  پاکستان سمیت، بھارت، سری لنکا، بنگلہ دیش، افغانستان اور نیپال کی ٹیمیں شامل ہیں۔

دنیا میں سب سے زیادہ دیکھا جانے والا روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کا ٹاکرا 2 ستمبر کو پالیکیے میں ہوگا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں