ایشیا کپ 2023 کے جاری مقابلوں میں شرکت کے لیے بنگلا دیش اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیمیں آج شب پاکستان پہنچیں گی۔
تفصیلات کے مطابق دونوں ٹیمیں چارٹرڈ فلائٹ کے ذریعے کولمبو سے لاہور پہنچیں گی۔
سری لنکا اور بنگلہ دیش نے ایشیا کپ کا اپنا پہلا میچ گزشتہ روز کینڈی میں کھیلا تھا۔
افغانستان اور بنگلہ دیش کی ٹیموں کے درمیان میچ 3 ستمبر کو شیڈولڈ ہے جبکہ افغانستان اور سری لنکا کے درمیان میچ 5 ستمبر کو کھیلا جائے گا۔
افغانستان کرکٹ ٹیم آج صبح سے ٹریننگ میں مصروف ہے۔ افغانستان کرکٹ ٹیم نے گزشتہ روز آرام کیا تھا۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں




















