Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

تعلیمی اداروں میں لمبی چھٹیوں کا اعلان

خیبرپختونخوا کے سرکاری اسکولوں میں موسمِ سرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق میدانی علاقوں میں سرکاری اسکول 23 سے 31 دسمبر تک بند رہیں گے۔

اعلامیہ میں کہا گیا کہ ونٹر زون میں تعلیمی ادارے 23 دسمبر سے 29 فروری تک بند رہیں گے۔