Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

تعلیمی اداروں میں سردیوں کی مزید چھٹیوں کے حوالے سے بڑی خبر

تعلیمی اداروں میں سردیوں کی مزید چھٹیوں کے حوالے سے بڑی خبر آ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب میں سردی اور سموگ کی شدت میں اضافے کی وجہ سے تعلیمی اداروں میں تعطیلات مزید ایک ہفتے کے لئے بڑھنے کا امکان ہے۔

چھٹیاں بڑھانے کا حتمی فیصلہ نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی یکم جنوری کو اسموگ کی صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد کریں گے۔

واضح رہے کہ پنجاب کے اسکولوں میں 2 جنوری تک موسمِ سرما کی چھٹیاں دی گئی تھیں۔