عام انتخابات 2024، آراوزکے فیصلے کیخلاف لاہورہائیکورٹ کےنواپیلیٹ ٹربیونلز اپیلوں پرسماعت کریں گے۔
آر اوز کے فیصلوں کے خلاف اپیلیں دائر کرنے کے معاملے پرلاہور ہائیکورٹ میں آر اوز کے فیصلوں کے خلاف 3 جنوری تک اپیلیں دائرہو سکیں گی۔
لاہورہائیکورٹ کے09اپیلیٹ ٹربیونلزاپیلوں پر سماعت کریں گے۔ ٹربیونلزتین سےدس جنوری تک اپیلوں کا فیصلہ کریں گے۔
انتخابی شیڈول کےمطابق 12جنوری کو امیدواران اپنے کاغذات نامزدگی واپس لے سکیں گے۔ 13 جنوری کو امیداروں کو انتخابی نشانات الاٹ کیے جائیں گے۔




















