Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاکستان بنگلادیش ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی

پاکستان  اور بنگلادیش  کے درمیان ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے پنڈی اسٹیڈیم میں پاکستان  اور بنگلادیش  کے درمیان ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی تقریب رونمائی   کی گئی۔

اس موقع پر دونوں ٹیموں کے کپتان موجود تھے جنہوں نے ٹرافی کے ہمراہ تصاویر بنوائیں۔

دونوں ٹیموں کے مابین  پہلا ٹیسٹ  میچ بدھ 21 اگست سے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

پاکستان ٹیم چار فاسٹ بولرز کے کامبی نیشن کے ساتھ میدان میں اترے گی۔

متعلقہ خبریں