Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

فیلڈمارشل عاصم منیر تہران پہنچ گئے

ایران کے وزیر دفاع، وزیر داخلہ اور اعلیٰ سول ملٹری حکام نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا پرتپاک استقبال کیا

 پاکستان کے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے سابق رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای شہید کی نماز جنازہ میں شرکت کے لیے تہران پہنچ گئے ہیں۔

ایران کے وزیر دفاع، وزیر داخلہ اور اعلیٰ سول ملٹری حکام نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا پرتپاک استقبال کیا وزیر داخلہ محسن نقوی بھی ایئرپورٹ پر موجود ہیں۔

واضح رہے کہ وزیراعظم محمد شہباز شریف بھی ایران کے سابق سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای شہید کے جنازے میں شرکت کے لیے تہران روانہ ہو گئے ہیں۔

متعلقہ خبریں