Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ایران کے جزیرہ قشم میں 2 دھماکے، میزائل حملوں کی اطلاعات

جنوبی ایران میں مسلح افواج کو ہائی الرٹ کردیا گیا

 جنوبی ایران کے جزیرہ قشم میں دو دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

ایرانی خبر ایجنسی تسنیم نے جزیرہ قشم پر دو میزائل حملوں کی اطلاعات دی ہیں۔

ایرانی میڈیا کے مطابق امریکی جنگی طیاروں نے جزیرہ قشم اور آبنائے ہرمز کے اطراف پروازیں کیں۔

دوسری جانب جنوبی ایران میں مسلح افواج کو ہائی الرٹ کردیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں