Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پرینیتی

پرینیتی چوپڑا کی شادی کے موقع پر ڈانس ویڈیو وائرل

بالی وڈ کی اداکارہ پرینیتی چوپڑا کی شادی کے موقع پر ڈانس ویڈیو وائرل ہوگئی۔ گزشتہ روز دہلی میں راگھو چڈھا اور پرینیتی چوپڑا کی شادی کے سلسلے میں’صوفی نائٹ‘ کا انعقاد کیا گیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی  ویڈیو میں پرینیتی چوپڑا کو راگھو چڈھا اور سابق بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ کے ساتھ بھنگڑہ ڈالتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔   View this post on Instagram  

Loading...