
شاہ رخ خان نے فلم ’جوان‘ کے مفت شوز کا اعلان کردیا
بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان نے اپنی فلاحی تنظیم ’میر فاؤنڈیشن‘ کے ذریعے نئی فلم ’جوان‘ کے مفت شوز کا اعلان کردیا۔ حال ہی میں اداکارہ کی فلم جوان ریلیز ہوئی جس نے شائقین کے دل جیت لیے بے شمار کامیابی حاصل کرنے پر ایک پرستار نے ٹوئٹر پر شاہ رخ خان سے پوچھا کہ آپ کی فلم بےانتہا کامیاب رہی، کیا آپ خیراتی پروگرام کا ارادہ







