
سفید ساڑھی میں اداکارہ حنا نے ڈھایا قہر، تصاویر وائرل
بالی وڈ اداکارہ حنا خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ سوشل میڈیا پر اداکارہ حان کی وائرل ہ ہونے والی تصاویر میں انہیں سفید ساڑھی پہنے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ View this post on Instagram A post shared by Hina Khan (@realhinakhan) اس سے قبل تصویر میں حنا کو کالے رنگ کے پینٹ سوٹ میں پاور اسٹیٹمنٹ بناتے ہوئے دیکھا جاسکتا تھا







