بالی وڈ اداکارہ حنا خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
سوشل میڈیا پر اداکارہ حان کی وائرل ہ ہونے والی تصاویر میں انہیں سفید ساڑھی پہنے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
View this post on Instagram
اس سے قبل تصویر میں حنا کو کالے رنگ کے پینٹ سوٹ میں پاور اسٹیٹمنٹ بناتے ہوئے دیکھا جاسکتا تھا ساتھ ہی اداکارہ نے اسٹریپی جیولری کے ساتھ اپنے لک کو مکمل کیا ہے
ان تصویروں میں حنا کو کبھی سڑک پر گھومتے ہوئے تو کبھی الگ الگ جگہوں پر الگ الگ انداز میں پوز دیتے دیکھا جاسکتا ہے۔
واضح رہے کہ کنٹری آف بلائنڈ فلم کے ذریعہ حنا خان انڈو ہالی ووڈ فلم میں ڈیبیو کرنے جارہی ہیں۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں















