Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
حنا

سفید ساڑھی میں اداکارہ حنا نے ڈھایا قہر، تصاویر وائرل

بالی وڈ اداکارہ حنا خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔  سوشل میڈیا پر اداکارہ حان کی وائرل ہ ہونے والی تصاویر میں انہیں سفید ساڑھی  پہنے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Hina Khan (@realhinakhan) اس سے قبل تصویر میں حنا کو کالے رنگ کے پینٹ سوٹ میں پاور اسٹیٹمنٹ بناتے ہوئے دیکھا جاسکتا تھا

Loading...