Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سوہا

اداکارہ سوہا نے کرینہ کو سالگرہ کی مبارک باد دے دی،تصویر وائرل

بالی وڈ کی نامور اداکارہ کرینہ کپور خان آج اپنی 43 ویں سالگرہ منا رہی ہیں۔ 43 ویں سالگرہ کے موقع پر اداکار سیف علی خان کی بہن اداکارہ سوہا نے اپنے انسٹاگرام پر اداکارہ کرینہ کی فیملی کی تصویر پوسٹ کی ساتھ ہی پیار بھرا پیغام بھی لکھا۔ انسٹاگرام پر اداکارہ سوہا کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر اداکارہ کرینہ ، اداکار سیف اورا ن

Loading...