Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اداکارہ سوہا نے کرینہ کو سالگرہ کی مبارک باد دے دی،تصویر وائرل

بالی وڈ کی نامور اداکارہ کرینہ کپور خان آج اپنی 43 ویں سالگرہ منا رہی ہیں۔

43 ویں سالگرہ کے موقع پر اداکار سیف علی خان کی بہن اداکارہ سوہا نے اپنے انسٹاگرام پر اداکارہ کرینہ کی فیملی کی تصویر پوسٹ کی ساتھ ہی پیار بھرا پیغام بھی لکھا۔

انسٹاگرام پر اداکارہ سوہا کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر اداکارہ کرینہ ، اداکار سیف اورا ن کے دونوں بچوں کو ساتھ دیکھا جا سکتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Soha (@sakpataudi)

واضح رہے کرینہ کپور خان، جنہیں اکثربالی ووڈ کی کوئین کہا جاتا ہے، نے گزشتہ دو دہائیوں میں بھارتی فلم انڈسٹری پراپنی پرفارمنس سے اہم مقام حاصل کیا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Soha (@sakpataudi)

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں