Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پرینیتی نے اپنی شادی کے جوڑے کے لیے کس ڈیزائنر کا انتخاب کیا؟

بالی وڈ کی معروف اداکارہ پرینیتی چوپڑا کی شادی کی تیاریاں مکمل ہوگئی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے بتا دیا ہے کہ انہوں نےاپنی شادی کے جوڑے کو ڈیزائین کرنے کے لیے مشہور بھارتی ڈیزائنر منیش ملہوترا کا انتخاب کیا ہے۔ یاد رہے اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور منیش ملہوترا بہت عرصے سے اچھے دوست ہیں۔ یہ ہی وجہ ہے ڈیزائنر منیش

Loading...