Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اداکارہ پرینیتی چوپڑا کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا

بالی وڈ کی معروف اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور بھارتی سیاستدان راگھو چڈھا کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق راگھو چڈھا بارات ہوٹل لیک پیلس سے ہوٹل لیلا پیلس تک کشتی کے ذریعے لے کر آئیں گے۔ تاہم مبینہ طور پر 24 ستمبر بروز اتوار دوپہر 3 بجے کے قریب دولہا اور دلہن کی شادی کی تقریب ہوگی۔ دلچسپ بات

Loading...