Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
کرینہ

کرینہ نے اپنے بڑے بیٹے کا نام ’تیمور‘ رکھنے کی وجہ بتا دی

بالی وڈ کی اداکارہ کرینہ کپور نے اپنے بڑے بیٹے کا نام ’تیمور‘ رکھنے کی وجہ بتا دی۔ اداکارہ کرینہ نے بتایا کہ سیف کے بچپن کے ایک دوست کا نام تیمور تھا اور اُنہیں یہ نام ہمیشہ سے بہت پسند ہے اس لیے اُنہوں نے پہلے سے ہی سوچا ہوا تھا کہ اگر بیٹا ہوگا تو اس کا نام ’تیمور‘ رکھیں گے جس کا مطلب ہے’فولاد‘۔ اُنہوں

Loading...