Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

شادی کے کھانے کا مینیو کس نے تیار کیا تھا؟ وکی کوشل نے بتا دیا

بالی وڈ اداکار وکی کوشل نے شادی کا ایسا قصہ سنایا جسے سن کر امیتابھ ہنس پڑے۔ حال ہی میں کون بنے گا کروڑ پتی 15 کی ایک قسط میں اداکار وکی کوشل اور اداکارہ منوشی چھلار بطور مہمان جلوہ گر ہوئے۔ دونوں اپنی نئی فلم دا گریٹ انڈین فیملی کی پروموشن کےلیے شو کا حصہ تھے۔   View this post on Instagram   A post shared by

Loading...