
ملائکہ اروڑا نے ایوارڈ شو میں حاصل کی سب کی توجہ، ویڈیو وائرل
بالی وڈ کی معروف ڈانسر ملائکہ اروڑا رقاصہ ہونے کے ساتھ ساتھ فلمی اداکارہ اور ماڈل بھی ہیں۔ حال ہی میں ڈانسر ملائکہ ایک ایوارڈ شو میں شرکت کر کے سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی۔ ملائکہ کو ایوارڈ شو میں باندری سفید ساڑھی میں اپنے لُک کو مکمل کرتا ہوا دیکھا گیا۔ View this post on Instagram A post shared by TANJIRO (@bollywood_news_era) اداکارہ







