Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ملائکہ اروڑا نے ایوارڈ شو میں حاصل کی سب کی توجہ، ویڈیو وائرل

بالی وڈ کی معروف ڈانسر ملائکہ اروڑا  رقاصہ ہونے کے ساتھ ساتھ فلمی اداکارہ اور ماڈل بھی ہیں۔

حال ہی میں ڈانسر ملائکہ ایک ایوارڈ شو میں شرکت کر کے سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی۔

ملائکہ کو ایوارڈ شو میں باندری سفید ساڑھی میں اپنے لُک کو مکمل کرتا ہوا دیکھا گیا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by TANJIRO (@bollywood_news_era)

اداکارہ اور ماڈل ملائکہ اروڑا  کے اس لُک کو صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by EatTweetBlog (@eattweetblog)

 انسٹاگارم پر ڈانسر ملائکہ کی جانب سے شئیر کی جانے والی ویڈیو میں انہیں سفید ساڑھی میں ادائیں دکھاتا ہوا دیکھا جا سکتا ہے۔

اداکارہ کی فوٹو شوٹ کو مداحوں کی جانب سے بھیہ بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

 واضح رہے اداکارہ ملائکہ باقاعدگی سے جم اور ورک آؤٹ کی تصاویر بھی مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں