
اداکاری کے حوالے سے شلپا شیٹی کا اہم انکشاف
بالی وڈ اداکارہ شلپا شیٹی کا کہنا ہے کہ مجھے کبھی بھی اپنی اداکاری کی صلاحیتیں دکھانے کا زیادہ موقع نہیں ملا ہے۔ حال ہی میں اداکارہ شلپا نے بتایا کہ میں ابھی بھی اتنے عرصے بات شائقین کے ذہنوں میں اس لیے رہ گئی ہوں کیونکہ میری فلموں کے گانے بہت مقبول تھے۔ شلپا شیٹی نے کہا کہ مجھے ہمیشہ گلیمرس رول دیے گئے۔ ساتھ ہی اداکارہ







