
فلم ’جوان‘جرمنی کے باکس آفس پر سرفہرست
بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘جرمنی کے باکس آفس پر سرفہرست آچکی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اداکار شاہ رخ کی فلم جوان پہلی بھارتی فلم ہے جس نے جرمنی کے باکس آفس پر جگہ بنانے کی کامیابی حاصل کی ہے۔ فلم جوان نے جرمن باکس آفس پر 97 ہزار یورو کا بزنس کرکے ہالی وڈ فلم ’دی ایکوالائزر 3‘ کو پیچھے







