Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
کرینہ

کرینہ کپور کی بیٹے کے ہمراہ تصویر وائرل

بالی وڈ اداکارہ کرینہ اور ان کے بیٹے کی ایک تصویرسوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ اداکارہ کرینہ کی وائرل ہونے والی تصویر میں ان کے  بیٹے کو ہیٹ سے اپنا فیس چھپاتے ہوئے دیکھا جا کستا ہے۔ اداکارہ کرینہ اور ان کے بیٹے کے اس کیوٹ انداز کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔ اس سے قبل کرینہ کپور خان  کی  پیلی شرٹ سے

Loading...