Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کرینہ کپور کی بیٹے کے ہمراہ تصویر وائرل

بالی وڈ اداکارہ کرینہ اور ان کے بیٹے کی ایک تصویرسوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

اداکارہ کرینہ کی وائرل ہونے والی تصویر میں ان کے  بیٹے کو ہیٹ سے اپنا فیس چھپاتے ہوئے دیکھا جا کستا ہے۔

Kareena Kapoor Khan Reveals Taimur’s Reaction to Paparazzi Photos

اداکارہ کرینہ اور ان کے بیٹے کے اس کیوٹ انداز کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

اس سے قبل کرینہ کپور خان  کی  پیلی شرٹ سے ملتے جلتے شارٹس اور شوز پہنے ہوئے ہیں تصویر وائرل ہوئی تھی۔

کرینہ کپور خان پہلی تصویر میں چمّچ سے آئس کریم کھاتی ہوئی نظر آرہی ہیں، جبکہ تیمور علی خان آئس کریم گرنے کے خدشہ کی وجہ سے نیچے دیکھ رہے ہیں۔

 کرینہ کپور خان نے تصاویر کو شیئر کرتے ہوئے لکھا، ‘ٹم کے ساتھ آئس کریم کا لطف اٹھایا۔ کرینہ کپور خان نے تیمور کو بتایا کہ کون سی آئس کریم کیسے لی جاتی ہے۔ (تصویر کریڈٹ: Instagram@kareenakapoorkhan)

جبکہ اداکارہ کے بیٹے تیمور علی خان نے بغیر بازو کی ٹی شرٹ، کالے رنگ کے شارٹس اور شوز پہنے ہوئے ہیں۔

کرینہ کپور خان، سیف علی خان اور ان کے بچے تیمور اور جہانگیر گزشتہ کچھ ہفتوں سے لندن میں تھی۔

 کرینہ کپور خان نے پیلی شرٹ سے ملتے جلتے شارٹس اور شوز پہنے ہوئے ہیں۔ انہوں نے کالا چشمہ بھی لگایا ہوا ہے۔ تیمور علی خان نے بغیر بازو کی ٹی شرٹ، کالے رنگ کے شارٹس اور شوز پہنے ہوئے ہیں۔ (تصویر کریڈٹ: Instagram@kareenakapoorkhan)

 کرینہ کپور خان نے کچھ وقت پہلے سجائے گھوش کے ذریعہ ہدایت کاری کی گئی اپنے او ٹی ٹی ڈیبیو پروجیکٹ کی شوٹنگ پوری کی تھی۔ یہ فلم جاپانی ناویل ‘دی ڈیووشن آف سسپیکٹ ایکس‘ پر مبنی ہے۔ (تصویر کریڈٹ: Instagram@kareenakapoorkhan)

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں