
بیونسے کنسرٹ میں مادھوری نے کیا ڈانس، ویڈیو وائرل
بالی وڈ کی سینئر اداکارہ مادھوری ڈکشٹ کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی گلوکارہ بیونسے کے کنسرٹ میں اداکارہ مادھوری ڈکشٹ کی ڈانس ویڈیو نے صارفین کی توجہ حاصل کر لی۔ View this post on Instagram A post shared by Madhuri Dixit (@madhuridixitnene) مادھوری ڈکشٹ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر بیونسے کے







