Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
راشد

کمال راشد خان نے شاہ رخ خان کے بارے میں کیا کہا؟

بھارت کے فلمی مبصر کمال راشد خان نے شاہ رخ خان کے بارے میں اپنی رائے دے دی۔ عرف آر کے کا کہنا ہے کہ شاہ رخ خان نے جو کہا وہ ثابت کرکے دکھایا۔  کمال راشد خان نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر فلم ’جوان‘ کی شاندار کامیابی پر اپنے ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔ Film #Jawan has done worldwide gross business of Rs.520 crore

Loading...