Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
عالیہ

اداکارہ عالیہ بھٹ اور ایشا امبان بزنس پارٹنر بن گئیں

بالی وڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ اب بزنس پارٹنر بھی بن گئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت کے امیر ترین بزنس مین مکیش امبانی کی بیٹی ایشا امبانی اور اداکارہ عالیہ بھٹ اب بزنس پارٹنر بن گئی ہیں۔ اداکارہ عالیہ بھٹ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایشا امبانی کے ہمراہ اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے۔   View this post on Instagram

Loading...