Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

شاہ رخ خان کی اداکارہ نین تارا کے حوالے سے اہم پیش گوئی

بالی وڈ  اداکار شاہ رخ خان نے برسوں قبل اداکارہ نین تارا کے حوالے سے اہم پیش گوئی کر دی تھی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اداکار شاہ رخ خان نے کی پرانی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں اداکار شاہ رخ کو اداکارہ نین تارا  کو بالی وڈ میں متعارف کروانے کا اشارہ دیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ کچھ برس قبل ساؤتھ

Loading...