
شہناز گل کے فوٹو شوٹ کے سوشل میڈیا پر چرچے
بھارتی اداکارہ شہناز گل کی ویڈیو کے سوشل میڈیا پر چرچے شروع ہوگئے۔ اداکارہ شہناز گل نے فوٹو اینڈ ویڈیو ئیرنگ ایپ انسٹاگرام اکاؤنٹ پراپنے حالیہ فوٹو شوٹ کی ویڈیو پوسٹ کی ہے۔ View this post on Instagram A post shared by Shehnaaz Gill (@shehnaazgill) شہناز کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں اداکارکو اورنج بولد لباس میں بولڈ ادائیں دکھاتے ہوئے دیکھا جا







